اسپیس ایکس راکٹ کا 4ٹن وزنی حصہ چاند سے ٹکرا گیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کا تقریباً چار ٹن وزنی بالائی حصہ بدھ کو چاند سے ٹکرا گیا۔۔۔
اگرچہ اس کی باضابطہ تصدیق ابھی باقی ہے ، تاہم سائنس دانوں کے مطابق راکٹ کا حصہ طے شدہ وقت کے مطابق چاند کی سطح سے ٹکرایا۔یہ حصہ تقریباً 8ہزار690کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چاند کے شمالی حصے میں آئن اسٹائن کریٹر کے قریب گرا، جس سے ایک نیا گڑھا بننے کی توقع ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments