انڈونیشیا :چھوٹے کاروباروں کیلئے عالمی بینک کی 75 کروڑ ڈالر ضمانت

انڈونیشیا :چھوٹے کاروباروں کیلئے  عالمی بینک کی 75 کروڑ ڈالر ضمانت

واشنگٹن(اے ایف پی)عالمی بینک نے انڈونیشیا کے سب سے بڑے سرکاری کمرشل بینک "بینک منڈیری" کیلئے 75کروڑ ڈالر کی مالی ضمانت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

 یہ رقم حکومت کے کم شرح سود والے چھوٹے کاروباری قرض پروگرام کے لیے استعمال کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مطابق فنڈز ریٹیل، سروس شعبے ، چھوٹے تاجروں، کسانوں اور ماہی گیروں کو قرضوں کی فراہمی اور دوبارہ مالی معاونت میں مدد دیں گے ۔ منصوبے کے تحت خواتین کاروباری افراد کو بھی خصوصی سہولت فراہم کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...