اٹلی:الجزائر سے تارکین وطن سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 8 گرفتار

اٹلی:الجزائر سے تارکین وطن سمگل  کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 8 گرفتار

روم(اے ایف پی)اٹلی کی پولیس نے الجزائر سے جزیرہ سارڈینیا تک تارکین وطن کی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔

 حکام کے مطابق گروہ چھوٹی کشتیوں کے ذریعے الجزائر کی بندرگاہ الکالا سے تارکین کو سارڈینیا کے جنوبی ساحل تک پہنچاتا تھا۔ ہر مہاجر سے خطرناک سفر کیلئے 2500 یورو تک وصول کیے جاتے تھے ۔ گرفتار افراد میں سرغنہ بھی شامل ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...