مودی کی ساکھ خراب ہوچکی

مودی کی ساکھ خراب ہوچکی

نئی دہلی (اے پی پی )نیشنل کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ساکھ خراب ہوچکی ہے ،وہ اپنے اعمال کے نتائج سے بچ نہیں سکتے۔۔۔

 راہول ل گاندھی نے دی ہندو میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں طلبا پر پولیس کی بربریت پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفے کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کے خلاف پولیس کی کارروائی میں ملوث وزیر اعظم مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ یا کوئی اہلکار اپنے اعمال کے نتائج سے بچ نہیں سکتا۔حکومت نے آنسو گیس ، لاٹھی چارج اور پیلٹ گنوں سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال سے نوجوانوں کی آواز کو کچلنے کی کوشش کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...