یورپ :شدید گرمی کی لہر، 9 کروڑ افراد 35 ڈگری کی گرمی سے متاثر

یورپ :شدید گرمی کی لہر، 9 کروڑ  افراد 35 ڈگری کی گرمی سے متاثر

پیرس(اے ایف پی) یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث بدھ کو کم از کم 9 کروڑ 20 لاکھ افراد کے رہائشی علاقوں میں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ۔ اے ایف پی کے تجزیے کے مطابق فرانس، اٹلی اور۔۔

سپین سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، جہاں بالترتیب 3 کروڑ، 2 کروڑ 90 لاکھ اور 2 کروڑ 10 لاکھ افراد شدید گرمی کی زد میں آگئے ۔ یورپ میں تقریباً 30 کروڑ افراد کیلئے درجہ حرارت 30 ڈگری سے زائد رہنے کی پیش گوئی ہے ۔ ماہرین کے مطابق برطانیہ بھی ریکارڈ گرم موسم کی جانب بڑھ رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...