یوکرینی دارالحکومت کیف پر روسی بمباری،16افراد ہلاک

یوکرینی دارالحکومت کیف پر روسی بمباری،16افراد ہلاک

کئی عمارتیں تباہ ،بچوں کا ہسپتال متاثر،ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

کیف(اے ایف پی) یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گردونواح میں روسی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق رات گئے ہونے والے حملوں میں کئی عمارتیں تباہ ہوئیں جبکہ ایک بچوں کا ہسپتال بھی متاثر ہوا۔ امدادی کارکن ملبے میں لاپتا افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے روس کی جانب سے جنگ میں مزید شدت کے خلاف عالمی ردعمل کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...