لندن :شہزادہ ہیر ی کو مقدمہ ہارنے پر بھاری جرمانہ

لندن :شہزادہ ہیر ی کو مقدمہ  ہارنے پر بھاری جرمانہ

لندن (اے ایف پی)لندن ہائی کورٹ نے جمعہ کو شہزادہ ہیری، گلوکار ایلٹن جان اور پانچ دیگر افراد کو برطانوی ٹیبلائڈ اخبار دی ڈیلی میل کے عدالتی اخراجات کی مد میں ابتدائی طور پر 95 لاکھ پاؤنڈ (تقریباً 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر)ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔

شہزادہ ہیری اور دیگر افراد نے رواں سال کے اوائل میں غیر قانونی طور پر معلومات حاصل کرنے اور رازداری کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کیا تھا، تاہم وہ اپنا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام رہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...