وزیر دفاع سے اختلافات،امریکی آرمی سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی آرمی سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی۔۔۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈرسکول اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان بعض معاملات پر کشیدگی کے بعد استعفیٰ سامنے آیا۔ وائٹ ہاؤس کی پرنسپل ڈپٹی پریس سیکرٹری اینا کیلی نے ڈرسکول کے استعفے سے متعلق رپورٹ کی تردید نہیں کی۔ استعفے کی فوری وجہ سرکاری طور پر نہیں بتائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments