نیپال سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 1066 تک پہنچ گئی،4 ہزارتاحال لاپتا

نیپال سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 1066  تک پہنچ گئی،4 ہزارتاحال لاپتا

کٹھمنڈو(اے ایف پی)چین اور نیپال کے سرحدی علاقے میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث نیپال میں ہلاکتوں کی تعداد 1050 تک پہنچ گئی ہے ۔۔

 تقریباً 4 ہزارافراد تا حال لاپتا ہیں ۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق تبت میں بھی 16 افراد ہلاک ہوئے ، جس کے بعد گزشتہ بدھ سے جاری قدرتی آفت میں دونوں ممالک میں مجموعی ہلاکتیں 1066 ہوگئی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...