روس کیلئے لڑنے والے 51 بھارتی شہری ہلاک ہو چکے :وکرم مصری

روس کیلئے لڑنے والے 51 بھارتی  شہری ہلاک ہو چکے :وکرم مصری

بشکیک (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا ہے کہ روس کیلئے لڑنے والے 51بھارتی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔۔۔

کرغزستان کے دار الحکومت بشکیک میں وکرم مصری سے ان انڈین شہریوں کے بارے میں سوال پوچھا گیا جو روسی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔وکرم مصری نے جواب دیا کہ روسی مسلح افواج میں انڈین شہریوں کی بھرتی کا معاملہ انڈیا اور روس کے درمیان مختلف سطح پر متعدد بار زیر بحث آ چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس دستیاب معلومات کے مطابق 227 بھارتی شہریوں کے روسی فوج میں بھرتی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...