بھارت:رواں برس اگست 1901 کے بعد گرم ترین مہینہ قرار

بھارت:رواں برس اگست 1901 کے بعد گرم ترین مہینہ قرار

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارت میں رواں برس اگست 1901 میں ریکارڈ رکھنے کے آغاز کے بعد سے گرم ترین ثابت ہوا۔۔۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگست کے دوران ملک کا اوسط درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو طویل مدتی اوسط سے صفر اعشاریہ67 ڈگری زیادہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ میں بتایا کہ رواں برس اگست میں درجہ حرارت معمول سے نمایاں زیادہ رہا۔حکام کے مطابق درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ موسمی حالات میں نمایاں تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...