فرانسیسی صدر کا ہائی سکول طلبا کو موبائل سوشل میڈیا سے دور رہنے کا مشورہ
مینڈ(اے ایف پی)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے ہائی سکول طلبا کو موبائل فون اور سوشل میڈیا سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ توجہ اور تعلیم میں رکاوٹ بنتے ہیں۔۔۔
نئے تعلیمی سال کے پہلے روز ملک بھر کے ہائی سکولوں میں موبائل فون پر پابندی نافذ کردی گئی۔ صدر نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی کوشش بھی دہرائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments