افغانستان جنگ کے شہری متاثرین انصاف سے محروم ہیں:اقوام متحدہ
کابل(اے ایف پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2001سے 2021 تک جاری جنگ کے بیشتر شہری متاثرین انصاف اور معاوضے سے محروم ہیں۔۔۔
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق طالبان، داعش، افغان فورسز اور امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی کارروائیوں کے دوران 40 ہزار سے زائد شہری ہلاک اور 77 ہزار زخمی ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments