کینیا نے بھارتی کیمیکل کمپنی کو ملک میں کام کرنے سے روک دیا

کینیا نے بھارتی کیمیکل کمپنی کو  ملک میں کام کرنے سے روک دیا

نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بھارت کی کیمیکل کمپنی کو ملک میں کام کرنے سے روک دیا۔صدر کا کہنا ہے۔

 کہ ٹاٹا کیمیکل کمپنی مقامی صنعتوں میں سرمایہ کاری اور مقامی معدنی وسائل سے کینیا کے شہریوں کو مستفید کرنے میں ناکام رہی ۔بھارتی کمپنی کئی دہائیوں سے جھیل ماگادی سے قدرتی وسائل نکال رہی ہے لیکن اب تک مقامی طور پر نہ کوئی کارخانہ قائم کیا اور نہ ہی علاقے میں روزگار کے مواقع پیدا کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...