شمالی کوریا:متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
سیول (اے ایف پی)شمالی کوریا نے ہفتے کو متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے، جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے مطابق مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل وونسان کے علاقے سے بحیرہ جاپان کی جانب داغے گئے۔۔۔
شمالی کوریا نے ہفتے کو متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے، جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے مطابق مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل وونسان کے علاقے سے بحیرہ جاپان کی جانب داغے گئے۔ میزائل تقریباً 250 کلومیٹر تک گئے ۔ادھر جنوبی کوریا، امریکا اور جاپان نے میزائلوں کے تجربہ سے متعلق معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments