ٹرمپ دو روزہ دورے پر آئرلینڈ پہنچ گئے ، متحدہ آئرلینڈ کی حمایت
ڈبلن(اے ایف پی)ٹرمپ دو روزہ دورے پر آئرلینڈ پہنچ گئے ، امریکی صدر نے متحدہ آئرلینڈ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کو ایک ملک کے طور پر دیکھنا پسند کریں گے۔
آئرش وزیراعظم مائیکل مارٹن سے ملاقات کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ دونوں حصوں کا دوبارہ اتحاد شاندار اقدام ہوگا اور بالآخر ایسا ہونا ہی ہے ، برطانیہ نواز ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی کے سربراہ گیون رابنسن نے ٹرمپ کے بیان کی مخالفت کی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments