سیٹلائٹ تصاویر:چین میں سب میرین ڈرون مدرشپ کی تیاری کا انکشاف

سیٹلائٹ تصاویر:چین میں  سب میرین ڈرون مدرشپ  کی تیاری کا انکشاف

واشنگٹن (آئی این پی)سیٹلائٹ تصاویر سے چین میں ایک ایسے بڑے بحری جہاز کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے جو ممکنہ طور پر بغیر پائلٹ آبدوزی ڈرونز کو سمندر میں اتارنے ، واپس لانے اور ان کی معاونت کے لیے استعمال ہوگا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر شنگھائی میں واقع ہڈونگ ژونگ ہوا شپ یارڈ میں زیرِ تعمیر ایک غیر معمولی بحری جہاز نے دفاعی ماہرین کی توجہ حاصل کرلی ہے ۔سیٹلائٹ تصاویر کے تجزئیے کی بنیاد پر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کا پہلا باقاعدہ سب میرین ڈرون مدرشپ ہوسکتا ہے تاہم چین نے اس جہاز کے مقصد کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...