سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدر کی ریاض میں اہم ملاقات

سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب  صدر کی ریاض میں اہم ملاقات

ریاض(اے ایف پی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید النہیان سے ریاض میں ملاقات کی۔۔۔

، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ برادرانہ تعلقات اور خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بھی شریک تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...