ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود ہے: جے ڈی وینس

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود ہے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ معاہدے کے لئے تہران کو اپنے وعدوں کی پاسداری کرنا ہوگی، امریکا باتوں کے بجائے عملی اقدامات کی بنیاد پر مذاکرات کررہا ہے۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ اگلے دو ماہ میں ایران سے متعلق فیصلہ بھی عملی اقدامات کی بنیاد پر ہوگا، ہمیں لگتا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای زندہ ہیں تاہم ایرانی سپریم لیڈر روز مرہ معاملات میں حصہ نہیں لے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...