انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز، عدم ادائیگی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، کل سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق یکم اکتوبر سے لیٹ فائلر کی کیٹگری ختم ہوکر نان فائلر رہ جائے گی، نان فائلر کیلئے انکم ٹیکس گوشواروں پر لیٹ پے منٹ کئی گنا ہوگی۔

یکم اکتوبر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر لیٹ کے بجائے نان فائلر کا جرمانہ لگے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...