میر رضا کیس: اہلخانہ کے تحریری سوالات جوڈیشل کمیشن میں جمع

کراچی: (دنیا نیوز) میر رضا کیس میں اہل خانہ کے تحریری سوالات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیئے گئے۔

اہلخانہ کے وکیل نے سوالات کمیشن میں جمع کرا دیئے، کمیشن ذرائع کے مطابق وکیل کی جانب سے سیل شدہ دو سیٹ موصول ہوئے ہیں، کمیشن نے ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی عامر فاروقی سے جواب طلب کئے تھے۔

ڈی آئی جی فرخ لنجار سے بھی تحریری جواب طلب کیا گیا تھا، کمیشن نے میر رضا کے اہل خانہ کو سوالات جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...