فنڈز کمی، 83لاکھ بے گھر افراد امداد سے محروم ہوسکتے :اقوام متحدہ

فنڈز کمی، 83لاکھ بے گھر افراد  امداد سے محروم ہوسکتے :اقوام متحدہ

جنیوا(اے ایف پی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ فنڈز کی شدید کمی کے باعث83 لاکھ مہاجرین اور ۔۔۔

دیگر جبری بے گھر افراد ضروری امداد سے محروم ہوسکتے ہیں۔پناہ گزینوں، اندرون ملک بے گھر افراد اور بے وطن لوگوں کے تحفظ و امداد کی صلاحیت مسلسل بڑھتی مالی قلت سے متاثر ہو رہی ہے ۔ یو این ایچ سی آر نے بتایا کہ رواں سال مہاجرین کے تحفظ کیلئے درکارساڑھے 8ارب ڈالر میں سے جولائی کے اختتام تک صرف 32 فیصد فنڈز موصول ہوئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...