برازیل :صدارتی انتخابات سے قبل پٹرول ٹیکس 30روز کیلئے ختم
ساؤ پاؤلو(اے ایف پی)برازیل کی حکومت نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے دو ہفتے قبل پٹرول پر ٹیکس عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
حکومتی فیصلے کے تحت ٹیکس میں 30 روز کیلئے چھوٹ دی جائے گی، جبکہ ڈیزل درآمد کرنے والوں کیلئے سبسڈی بھی بڑھائی جائے گی۔25 اکتوبر کو ہونے والے انتخابی مقابلے میں صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا اور دائیں بازو کے امیدوار فلاویو بولسونارو آمنے سامنے ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments