جنوبی کوریا کے بحری جہاز کا آرکٹک راستے سے یورپ کا آزمائشی سفر مکمل

جنوبی کوریا کے بحری جہاز کا آرکٹک  راستے سے یورپ کا آزمائشی سفر مکمل

سیول(اے ایف پی)جنوبی کوریا کا کنٹینر بردار جہاز ’’پین اسٹار ایکرو‘‘ آرکٹک سمندری راستے سے یورپ کا آزمائشی سفر مکمل کرکے واپس پہنچ گیا۔

حکام کے مطابق اس راستے سے نہر سوئز کے روایتی راستے کے  مقابلے میں یک طرفہ سفر کے 10 دن بچائے جاسکتے ہیں۔ جہاز نے برطانیہ، نیدرلینڈز اور پولینڈ کی بندرگاہوں پر قیام کیا۔ صدر لی جے میونگ نے کامیاب سفر کو مستقبل میں آرکٹک تجارتی راستوں سے استفادے کی تیاری قرار دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...