میلانیا ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان اولیشکی میں مقامی جنگ بندی کرانے کا دعویٰ

میلانیا ٹرمپ کا روس اور یوکرین  کے درمیان اولیشکی میں مقامی  جنگ بندی کرانے کا دعویٰ

واشنگٹن (اے ایف پی )امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ سے تباہ حال شہر اولیشکی میں محدود علاقے کیلئے جنگ بندی کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

شہر میں شہری محصور ہیں اور انہیں خوراک کی قلت کا سامنا ہے ۔میلانیا ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ اولیشکی محاذِ جنگ پر واقع ایک ایسا شہر ہے جو تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے ۔یہ بات  بالکل واضح تھی کہ میری مداخلت کے بغیر شہر میں انسانی امداد پہنچانا اور معمر افراد کو وہاں سے محفوظ مقامات پر منتقل کرنا ناممکن ہوتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...