روس کا یوکرین میں جنگی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان،یوکرینی ڈرون حملے ، روسی شہر وورونیز میں 2 افراد ہلاک،17 زخمی

روس کا یوکرین میں جنگی کارروائیاں جاری  رکھنے کا اعلان،یوکرینی ڈرون حملے ، روسی  شہر وورونیز میں 2 افراد ہلاک،17 زخمی

ماسکو(اے ایف پی)روس نے امریکا کی ثالثی میں آئندہ ماہ ہونے والے مذاکرات کے باوجود یوکرین میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 کریملن کے ترجمان نے کہا کہ محاذ کے مختلف حصوں میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا جا سکتا ہے ، لیکن مجموعی فوجی آپریشن متاثر نہیں ہوگا۔ ادھر یوکرین کے ڈرون حملوں میں روسی شہر وورونیز میں 2 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ۔ حملے کے باعث کاروباری مرکز اور ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...