بھارت:دریا میں کودکر خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ

بھارت:دریا میں کودکر خودکشی کی کوشش  کرنیوالی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں دریائے کمارادھارا میں خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کر دیا تاہم پولیس اور مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بچا لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ذاتی مسائل سے پریشان خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا ئی تو مگرمچھ نے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا ، چیخ و پکار سن کر اسے باہر نکال کرہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...