ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب ہوگئیں۔
نیتھیا رامن نے کیرن باس کو ہرا کر لاس اینجلس میں میئر کی نشست پر کامیابی حاصل کی، اس جیت کو ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکا کیلئے ایک اور بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے ۔اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیتھیا رامن کی کامیابی بہت شرمناک واقعہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments