یوکرینی توانائی تنصیبات پر روسی حملے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

یوکرینی توانائی تنصیبات  پر روسی حملے متعدد علاقوں  میں بجلی کی فراہمی معطل

کیف(اے ایف پی)روسی فوج کے یوکرین کے توانائی مراکز پر بڑے حملوں کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

 یوکرین کی وزارت توانائی کے مطابق حملوں سے دنیپروپیٹروفسک، دونیتسک، کیف، ژیتومیر اور خارکیف کے صارفین بجلی سے محروم ہو گئے ۔ وزارت نے بیان میں کہا کہ روس نے متعدد توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا، تاہم بیان میں بجلی سے محروم ہونے والے گھروں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...