شدیدسردی میں الیکشن کی مخالفت پر سونم وانگچک گھر میں نظر بند
لہہ (اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیرمیں انتظامیہ نے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کوشدید سرد موسم میں لداخ آٹونومس ہل ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات کے انعقاد کی مخالفت کرنے پر گھر میں نظربند کردیاہے ۔
سونم وانگچک نے ایکس پر پوسٹ میں کہاہے کہ لہہ میں ان کے گھر کے باہر درجنوں مسلح اہلکار تعینات کر کے انہیں نظر بند کردیاگیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments