جنوبی کوریا:اے آئی سے نقل کرکے ٹیکس اکاؤنٹنٹ امتحان میں اول آنے کا انکشاف

 جنوبی کوریا:اے آئی سے  نقل کرکے ٹیکس اکاؤنٹنٹ  امتحان میں اول آنے کا انکشاف

سیول (اے ایف پی)جنوبی کوریا میں ٹیکس اکاؤنٹنٹ کے قومی امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار نے اے آئی کے ذریعے نقل کرنے کا اعتراف کر لیا۔۔۔

امیدوار نے وکیل کے ذریعے اعتراف کیا کہ اس نے چھوٹے کیمرے سے امتحانی سوالات کی تصاویر بنا کر اے آئی کو بھیجیں اور جوابات موبائل فون پر حاصل کیے ۔ اس نے 400 میں سے 397اعشاریہ5نمبر حاصل کیے تھے ۔ امیدوار نے اپنے عمل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مالی مشکلات کو اس اقدام کی وجہ قرار دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...