آسیان ممالک کا میانمار سے مرحلہ وار روابط بحال کرنے پر اتفاق

 آسیان ممالک کا میانمار سے مرحلہ  وار روابط بحال کرنے پر اتفاق

منیلا (اے ایف پی)جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے رہنماؤں نے میانمار کی فوجی حکومت کے ساتھ مرحلہ وار اور مشروط روابط بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے ۔

منیلا میں ہونے والے اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پیش رفت کی بنیاد پر میانمار کی مکمل سیاسی نمائندگی بحال کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے ۔ میانمار میں 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد سے حکمران جنتا کو آسیان کے اعلیٰ سطح اجلاسوں سے باہر رکھا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...