چین کے بڑھتے اثرورسوخ کا مقابلہ آسٹریلیا اور فلپائن میں دفاعی معاہدہ

چین کے بڑھتے اثرورسوخ کا مقابلہ آسٹریلیا اور فلپائن میں دفاعی معاہدہ

منیلا (اے ایف پی)آسٹریلیا اور فلپائن نے خطے میں چین کی بڑھتی فوجی موجودگی کے پیش نظر دفاعی تعاون تیز کرنے اور مشترکہ دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کیلئے نئے معاہدے پر دستخط کر دئیے ۔

 منیلا میں آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کیے گئے ۔ فلپائنی وزیر دفاع کے مطابق معاہدے سے فوجی رابطوں میں تیزی آئے گی۔ معاہدے میں بحری سرگرمیوں میں اضافے ، خفیہ معلومات کے تبادلے اور دفاعی تنصیبات کی ترقی پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...