سزائے موت کا خطرہ، پھر بھی دسمبر میں وطن لوٹوں گی:حسینہ
موت کی دھمکی اپنے ملک جانے سے نہیں روک سکتی:سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم
نئی دہلی (اے ایف پی)بنگلہ دیش کی مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ وہ سزائے موت کے خطرے کے باوجود دسمبر میں وطن واپس جائیں گی۔ اے ایف پی کو انٹرویو میں 79 سالہ حسینہ نے کہا انہیں واپسی پر درپیش خطرات کا مکمل ادراک ہے ، لیکن موت کی دھمکی بھی انہیں اپنے ملک جانے سے نہیں روک سکتی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments