نعت گوئی سے سکون ملتا :یاسر علی سہروردی

نعت گوئی سے سکون ملتا :یاسر علی سہروردی

نعت خواں یاسر علی سہر وردی نے کہا ہے کہ عشق مصطفی ؐنے انہیں پڑھنے اور لکھنے کا سلیقہ سکھایا ...

کراچی ( سٹاف رپورٹر) نعت خواں یاسر علی سہر وردی نے کہا ہے کہ عشق مصطفی ؐنے انہیں پڑھنے اور لکھنے کا سلیقہ سکھایا ۔نعت گوئی سے دلی سکون ملتا ہے ۔ اب تک تقریباً5000 نعتیں لکھ اور6000 پڑھ چکا ہوں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزنامہ دنیا سے کیا،انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں محافل نعت کا رجحان فروغ پا رہا ہے جو قابل قدر بات ہے ،اب تک میرے درجنوں البم مارکیٹ میں آچکے ہیں جنہیں بہت پذیرائی ملی ہے ، آج کل بھی ایک البم کی تیاری میں مصروف ہوں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں