سنہری خان کی 4برس بعد تماثیل تھیٹر میں واپسی
اداکارہ سنہری خان کی چاربرس بعد تماثیل تھیٹرمیں واپسی ہوگئی
لاہور(کلچرل رپورٹر) انہیں ہدایتکاروسیم اکرم او ر پروڈیوسراکبربٹ نے اپنے نئے شروع ہونیوالے ڈرامے ویلکم 2019 میں کاسٹ کیاہے ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں مہک نور ، تعبیر برال،شیلاچودھری،آصف اقبال،لکی ڈیئر،شکیل چن،عامرسوھنا،نعیم شوکی ، سلیم پنچھی،بٹ شرارتی اور پرویزخان شامل ہیں۔ڈرامے کی نمائش آج سے میں ہوگی ۔