سوشانت سنگھ کی آخری فلم ’’دل بیچارہ‘‘ آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان

سوشانت سنگھ کی آخری فلم ’’دل بیچارہ‘‘ آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان

خودکشی کرنے والے 34سالہ بھارتی اداکارسوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ’’دل بیچارہ ‘‘کو آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان کردیاگیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (شوبز ڈیسک)اس فلم کی کہانی ہالی ووڈ کی فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘کا چربہ ہے ،یہ مکیش چھابڑا کی بطورڈائریکٹر پہلی فلم ہے جسے مئی میں سینما گھروں میں ریلیز کیا جاناتھا تاہم کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے روک دی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں