ابھی چھوٹی ہوں شادی کی عمر ہی نہیں:منال خان
اداکار منال خان کہتی ہیں ابھی چھوٹی ہوں شادی کی عمر ہی نہیں ۔ اداکارہ منال خان نے اپنی شادی کی حوالے سے کہا کہ جب منیب بٹ جیسا اچھا لڑکا ملے گا
لاہور (لیڈی رپورٹر سے )تو تین چار سال بعد شادی کرلیں گی۔انسٹاگرام پر لائیو سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے منال خان نے اپنی زندگی کی بہت سے باتیں مداحوں کو بتائیں ،منال خان نے یہ بھی بتایا کہ انھیں بچے بہت پسند ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جب لڑکا مل گیا اور میں راضی ہوگئی تو تین چار سال بعد شادی ہوگی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میری شادی کی ابھی عمر نہیں ۔ واضح رہے کہ منیب بٹ منال کے بہنوئی ہیں۔