سیلینا گومز کا ذہنی امراض کیلئے 100ملین ڈالر فنڈ اکٹھا کرنیکا اعلان

سیلینا گومز کا ذہنی امراض کیلئے  100ملین ڈالر فنڈ اکٹھا کرنیکا اعلان

گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے اپنی میک اپ مصنوعات بنانے والی کمپنی کے ذریعے آئندہ دس سال کیلئے ذہنی امراض کے علاج اورخدمات کیلئے 100ملین ڈالر فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کیا ہے

واشنگٹن (اے پی پی) انہوں نے اس فنڈ کو ‘‘ریئر امپکٹ فنڈ ’’کا نام دیا ہے جو سیلینا کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر قائم کیاگیا ہے ۔ اعلان کے تحت کمپنی کی ہرسال سیل کا ایک فیصد فنڈ میں جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں