سست اور کاہل ہوں:ماہرہ خان

سست اور کاہل ہوں:ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ وہ سست اور کاہل ہیں لیکن کام کے دوران وہ اپنے کام پر بھرپور توجہ دیتی ہیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (اے پی پی) ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں ناشتے میں انڈہ پراٹھا اور کھانے میں دال چاول بہت پسند ہیں۔ ان کے منیجر انہیں سست کہتے ہیں اور وہ سست اور کاہل ہیں لیکن جب وہ کام پر جاتی ہیں تو صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہیں اور کوشش کرتی ہیں کہ وہ اپنا کام بہتر طریقے سے کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں