بورڈنگ سکول میں ذہنی و جسمانی استحصال کا نشانہ بنایا گیا:پیرس ہلٹن

بورڈنگ سکول میں ذہنی و جسمانی استحصال کا نشانہ بنایا گیا:پیرس ہلٹن

ہالی ووڈ اداکارہ پیرس ہلٹن نے انکشاف کیا کہ انہیں انتہائی کم عمری میں ذہنی و جسمانی استحصال کا نشانہ بنایا گیا

لاہور(شوبز ڈیسک)رائٹرز کے مطابق پیرس ہلٹن کی جانب سے ریلیز کی گئی دستاویزی فلم میں پہلی بار کئی حیران کن انکشافات کئے گئے ۔رپورٹ کے مطابق پیرس ہلٹن نے طویل دستاویزی فلم میں امریکی ریاست اٹاہ میں موجود بورڈنگ سکول پرووو کینیون پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں کم عمری میں وہاں ذہنی و جسمانی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں