شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر بھارتی اداکارہ پر چھریوں کے وار

شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر  بھارتی اداکارہ پر چھریوں کے وار

بھارتی اداکارہ مالوی ملہوترا کو شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر دوست کی جانب سے چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی(شوبز ڈیسک)این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،اداکارہ مالوی ملہوترا کا پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتانا ہے کہ ‘ وہ اور منیش پال سنگھ ایک دوسرے کو ایک سال سے جانتے ہیں، منیش سنگھ اُن سے شادی کرنا چاہتا تھا مگر اُنہوں نے انکار کے بعد بات کرنا بھی بند کر دی تھی۔ گزشتہ رات وہ کیفے جا رہی تھیں کہ منیش نے اُن پر حملہ کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں