بالی ووڈ میں انٹری کیلئے نا مناسب لباس پہننے کا کہا گیا:یمی گوتم

بالی ووڈ میں انٹری کیلئے نا مناسب  لباس پہننے کا کہا گیا:یمی گوتم

بالی ووڈ اداکارہ یمیگوتم نے انڈسٹری میں 11 سال مکمل ہونے پر اپنے ڈیبیو سے متعلق ایک انکشاف کیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق یمگوتمنے انکشاف کیا ہے کہ آڈیشن اور میٹنگ میں جاتے وقت انہیں ایسا لباس پہننے کا کہا گیا جس میں وہ کم عمر نظر آسکیں۔اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ سادہ سی جینز اور ٹاپ میں بالی ووڈ کے مقبول ترین ڈائریکٹر سے ملنے گئیں تو انہوں نے اس طرح کا لباس پہننے پر سوال کیا اور نامناسب لباس پہننے کا کہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں