ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل دئیے ہیں:فرقان قریشی

ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی  بدل دئیے ہیں:فرقان قریشی

اداکار فرقان قریشی نے کہا کہ آج کل کے ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل دئیے ہیں

اسلام آباد (اے پی پی)انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ٹک ٹاکرز کی وجہ سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارو ں کی شہرت میں نمایاں کمی آئی ہے اور ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل کر رکھ دئیے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شائقین اب اداکاروں کا موازنہ ان کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ کرنے کے بجائے ٹک ٹاکرز سے کرتے ہیں جو ان کے لئے بہت حیرت انگیز ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں