فلم انڈسٹری میں بروقت مردوں کی نیت کا احساس ہوگیا تھا:نینا گپتا

فلم انڈسٹری میں بروقت مردوں  کی نیت کا احساس ہوگیا تھا:نینا گپتا

بالی ووڈ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا کہ مجھے بروقت مردوں کی نیت کا احساس ہوگیا تھا

ممبئی(شوبز ڈیسک)جس کے باعث فلم انڈسٹری میں ناخوشگوار تجربات سے محفوظ رہی۔بھارتی میڈیا کے سوال ‘کیا کبھی کسی مرد نے بطور سنگل ویمن ان کے قریب جانے کی کوشش کی؟ اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ جی ایسا ہوا ہے لیکن جلد ہی میں نے ارادوں کو بھانپ لیا تھا، کوئی بھی شخص اس وقت تک آپ کو سواری میں نہیں بٹھاسکتا جب تک آپ خود سواری میں نہ بیٹھنا چاہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں