نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کاامریکی نشریاتی ادارےکوانٹرویو
  • بریکنگ :- اس میں کوئی شک نہیں کہ صرف زیادتی کرنےوالا ہی قصوروارہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- زیادتی سےمتاثرہ فردکبھی بھی اس واقعےکاذمہ دارنہیں ہوتا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- زیادتی سےمتعلق میرےبیان کوسیاق وسباق سے ہٹ کرلیاگیا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- انٹرویومیں پاکستانی معاشرےسےمتعلق بات ہورہی تھی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- خواتین ہی نہیں بچوں کی اکثریت بھی جنسی جرائم کاشکارہورہی ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- پردےکاحکم صرف خواتین کےلیےنہیں مردوں کےلیےبھی ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- اسلام میں پردےکامقصد معاشرےمیں بگاڑکوروکنا ہے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- اسلام خواتین کوعزت واحترام دیتاہے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پاکستان میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- افغانستان کی تاریخ سے واقف ہوں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پہلےہی کہہ دیاتھا افغان مسئلےکاکوئی فوجی حل نہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- امریکاافغان مسئلےکاحل نکالنےمیں ناکام رہا،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- طالبان افغانستان میں پیش قدمی کررہےہیں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- اب افغانستان میں طویل خانہ جنگی ہوتی ہےتوپاکستان پردوہرےاثرات کاخدشہ ہے
Kashmir Election 2021

سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آنیکی بیماری ہے :ہریتھک

سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آنیکی بیماری ہے :ہریتھک

دنیا اخبار

اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ سلمان خان کو ایسی بیماری ہے جس سے انہیں ہر کوئی سازشی نظر آتا ہے

ممبئی(شوبز ڈیسک ) اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ سلمان خان کو ایسی بیماری ہے جس سے انہیں ہر کوئی سازشی نظر آتا ہے ۔بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے یہ بات فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کے شو میں کہی،شو میں میزبان کرن جوہر نے اداکار سے سوال کیا کہ اگر آپ کو موقع ملے تو آپ سلمان خان کی کون سے عادت کو ختم کردیں گے ؟جواب میں ہریتھک روشن نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ ہر کوئی سلمان خان کو پسند کرتا ہے مگر اداکار کو ایک ایسی بیماری کا سامنا ہے جس سے انہیں ہر کوئی سازشی لگتا ہے ، موقع ملا تو ان کی یہ بیماری ختم کردوں گا۔ میزبان نے پوچھا اگر وہ سلو میاں کی طرح کامیابی کی بلندیوں پر پہنچ جائیں تو کیا کرینگے ؟ اس پر ہریتھک نے کہا کہ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کر کے سب کے سامنے اعتراف کروں گا کہ ‘آئی لو ہریتھک روشن۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement