سائرہ یوسف کی نئی ’’سادہ سیلفی ‘‘مقبول

سائرہ یوسف کی نئی ’’سادہ سیلفی ‘‘مقبول

اداکارہ سائرہ یوسف کی سادگی سے بھرپور ماسک پہنے خوبصورت سیلفی مداحوں میں مقبول ہوگئی

لاہور (شوبزڈیسک)انہوں نے عرصے کے بعد سوشل میڈیاپراپنی سیلفی شیئر کی ہے ،سفید لباس میں ملبوس سائرہ یوسف کی سادگی بھری سیلفی کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے ۔ایک صارف نے اپنے تبصرے میں لکھا کہ ایسا لگتا ہے دنیا بھر کی معصومیت ایک جگہ جمع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں