ماہ نور کی پر فضا مقامات سے روایتی انداز میں تصویریں شیئر

ماہ نور کی پر فضا مقامات سے  روایتی انداز میں تصویریں شیئر

اداکارہ ماہ نور آج کل سوشل میڈیا اور ماڈلنگ میں خوب چھائی ہوئی ہیں

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )ماہ نور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہیں بالکل مختلف نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ یکے بعد دیگرے ہٹ پراجیکٹس کرنے کے بعد ماہ نور آج کل ڈراموں سے دور ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دے رہی ہیں،ماہ نور کی پہاڑی علاقوں کے پر فضا مقامات کی روایتی انداز میں شوٹ کرائی گئی تصاویر سبھی کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں