اسد صدیقی کورونا وائرس کا شکار،ویکسین کے باعث علامات ہلکی رہیں

اسد صدیقی کورونا وائرس کا شکار،ویکسین کے باعث علامات ہلکی رہیں

اداکارہ زارا نور عباس کے شوہر اوراداکار اسد صدیقی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور(شوبزڈیسک)انہوں نے اپنے میڈیا کو سوشل میڈیا پر یہ اطلاع دیتے ہوئے لکھاکہ میری کورونا کی علامات بہت ہلکی ہیں ، جس کا مطلب ہے کہ ویکسین نے اپنا کام کیا ہے ۔ لہذا وہ تمام لوگ جو سوچتے ہیں کورونا ویکسین صرف دھو کہ ہے سب غلط ہیں، یہ ویکسین کام کررہی ہیں اورسب ضرور لگوائیں َ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں