وکی اور کترینہ کی شادی کی تاریخ اور جگہ سامنے آگئی

وکی اور کترینہ کی شادی کی  تاریخ اور جگہ سامنے آگئی

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وِکی کوشل کی شادی کی تاریخ اور مقام کے حوالے سے چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں قریبی دوست رواں برس دسمبر کے پہلے ہفتے میں ممکنہ طور پر 7 سے 9 دسمبر کو راجستھان میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے ۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ وکی اور کترینہ نے اپنے قریبی دوستوں اور خاندان والوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے مدعو کیا ہے ، شادی راجستھان کے شہر مدھوپور کے Six Senses Fort Barwara نامی ہوٹل میں ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں